آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1999-2000ء
Appearance
آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 1999ء میں زمبابوے کا دورہ کیا۔ انھوں نے زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹیسٹ اور 3ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 1-0 اور ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی کپتانی سٹیو واہ اور زمبابوے کی کپتانی ایلسٹر کیمبل نے کی۔ [1] یہ میچ آسٹریلیا کے لیے ایان ہیلی کے 119 ٹیسٹوں میں سے آخری تھا۔
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]واحد ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- Zimbabwe won the toss and elected to bat.
- The match was scheduled for five days but completed in four.
- TR Gripper (ZIM) made his Test debut.
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Australia in Zimbabwe 1999"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-21